اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے قاری زرشاد نے یہ ویڈیو مردان سے بھیجی ہے۔ زرشاد ایک نجی سکیورٹی کمپنی میں ملازم ہیں اور آج کل مردان میں سوات سے نقل مکانی کر کے آنے والوں کی مدد میں مصروف ہیں۔ زرشاد نے یہ ویڈیو انیس مئی کو مردان میں شیخ یاسین ٹاؤن میں قائم پناہ گزین کیمپ میں بنائی جہاں پناہ گزینوں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا تھا۔
BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔