
حکومت پاکستان نے لڑائی سے متاثر افراد کے لیے اٹھارہ کیمپ قائم کیے ہیں، جہاں دو لاکھ کے قریب متاثرین خیمہ زن ہیں۔
سوات میں جاری فوجی آپریشن کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر پناہ گزین کیمپوں میں رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ذیل میں ایسے ہی چند کیمپوں میں رہائش پذیر متاثرین کی حالتِ زار اور انہیں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

حکومت پاکستان نے لڑائی سے متاثر افراد کے لیے اٹھارہ کیمپ قائم کیے ہیں، جہاں دو لاکھ کے قریب متاثرین خیمہ زن ہیں۔
BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔