افغانستان میں طالبان نے نیٹو کے دو ٹینکر چوری کر لیے تھے۔ ان میں ایک ٹینکر ایک نالے میں پھنس گیا۔ جس وقت اس پر نیٹو کے طیاروں نے بمباری کی اس وقت اس کے اردگرد بہت سے عام شہری بھی موجود تھے۔ اس واقع میں نوے افراد ہلاک ہوئے۔
BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔