دنیا ایران۔امریکہ مذاکرات میں ’مثبت پیشرفت‘، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق: قطر قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اگلی ملاقات ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ’جلد از جلد‘ طے کی جائے گی۔ امریکہ اور ایران کے بالواسطہ مذاکرات آج دوحہ میں ایران معاہدہ: خلیجی ممالک کو یقین دہانی کی امریکی کوشش
ٹرینڈنگ عیش و عشرت کی زندگی، جعلی سرمایہ کاری، چینی ارب پتی کو 30 سال قید جج نے کہا کہ گوو نے ’چین میں جمہوریت لانے کے خواہاں افراد کو نشانہ بنایا‘ اور ان سے پیسے لے کر ایک عیش و عشرت بھری زندگی گزاری۔