Pinned
آزاد کشمیر میں لوگ سڑکوں پر ہیں گرفتاریوں اور میڈیا پر بلیک آؤٹ سے یہ لوگ واپس نہیں جائیں گے انکے ساتھ بات چیت کرنی پڑیگی لیکن عوامی ایکشن کمیٹی بھی سکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والوں کی مذمت کرے تا کہ مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیدا ہو تفصیل اس vlog میں 👇youtu.be/W5tmiFnaIJc?si…
00:00






