ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار
| براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہ[ترمیم]امیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامے[ترمیم]
کسی آئیٹم پر رائے دینا[ترمیم]براہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔[ترمیم]
تجدید تجویز کرنا[ترمیم]دو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق
[ترمیم]
23 جولائی
[ترمیم]|
23 جولائی 2026ء (جمعرات)
|
22 جولائی
[ترمیم]|
22 جولائی 2026ء (بدھ)
|
سرخی: فیفا عالمی کپ فائنل 2026ء
[ترمیم]سرخی: اسپین نے ارجنٹائن کو ہرا کر 2026ء کا فٹ بال عالمی کپ جیت لیا۔ (شائع کریں)
حوالہ(جات): [1]
سہرا:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · سہرا سر باندھیں)
نامزدکنندگان کا تبصرہ: نامزدگی خبر Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 18:55، 22 جولائی 2026ء (م ع و)
21 جولائی
[ترمیم]|
21 جولائی 2026ء (منگل)
|
20 جولائی
[ترمیم]|
20 جولائی 2026ء (پير)
|
19 جولائی
[ترمیم]|
19 جولائی 2026ء (اتوار)
|
18 جولائی
[ترمیم]|
18 جولائی 2026ء (ہفتہ)
|
17 جولائی
[ترمیم]|
17 جولائی 2026ء (جمعہ)
|
حالیہ وفات: گارفیلڈ سوبرز (تکمیل)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(جات): ٹیلی گراف
سہرا:
- نامزد کنندگاں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال · سہرا سر باندھیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت اس وقت نشر کرنے کے لیے مناسب سمجھی جاتی ہے جب اس کے بارے میں ویکیپیڈیا پر مضمون موجود ہو۔
ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:27، 17 جولائی 2026ء (م ع و)
تائید - Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:53، 17 جولائی 2026ء (م ع و)
تائید - Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30، 21 جولائی 2026ء (م ع و)
شائع کر دیا گیا۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 16:23، 22 جولائی 2026ء (م ع و)
16 جولائی
[ترمیم]|
16 جولائی 2026ء (جمعرات)
|
15 جولائی
[ترمیم]|
15 جولائی 2026ء (بدھ)
|
حوالہ جات
[ترمیم]نامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>یہاں ان کا متن ہے:
- ↑
"Spain vs Argentina | Final | FIFA World Cup 2026". FIFA. Retrieved July 19, 2026.
- "Match Report – Final – Spain v. Argentina". FIFA. July 19, 2026. Retrieved July 19, 2026.
- "Post match summary report – Final – Spain v. Argentina". FIFA. July 20, 2026. Retrieved July 20, 2026.