بیمار ہونے پر ہر سیاستدان کو اسی حلقہ سے علاج کروانا چاہیئے جس سے وہ الیکشن لڑتا ہے۔اور سیاستدانوں کے بچوں کی تعلیم اسی حلقہ کے سکولز میں لازم ہونی چاہیئے۔
اگر آپ متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں ۔۔
مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور اسفندیار خان ولی کہیں بھی یوم آزادی پاکستان مناتے ہوئے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے نظر آئیں تو ہمیں بھی آگاہ کریں۔
شکریہ
*ڈینگی آیا، پلیٹیں آئیں، حریم شاہ آئی، آٹا چینی ٹماٹر بحران آیا، ماروی سرمد اور خلیل الرحمن آئے، اب تو کرونا بھی آ گیا۔۔۔*
*نہیں آئے تو،،،، وہ دو بھائی نہیں آئے جو دوائی لینے گئے تھے!😉*