نواز شریف اور وزیر اعظم گیلانی کی ملاقات

Image
وقت اشاعت

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

رائے ونڈ میں ملاقات کے بعد میاں نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوارن کہا کہ دونوں جماعتوں کو میثاق جمہوریت کے نفاذ کےلیے مل کر کام کرنا کی ضرورت ہے۔

نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ ججوں کی بحالی پر وہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور صدر آصف زرداری کو مبارک باد دیتے ہوں۔

نواز شریف نے کہا کہ ان کی جماعت کا لانگ مارچ کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔

مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔