پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکہ

تازہ ترین
وقت اشاعت

لاہور کے علاقے مناوا میں پولیس ٹریننگ سینٹر سے دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات مل رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی ۔ اس واقعے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

مناوا پولیس ٹریننگ سینٹر میں اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہے۔

اس سے پہلے پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کو کئی خودکش حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ پچھلے سالے گیارہ مارچ کو لاہور میں ایف آئی اےکی عمارت کو ایک خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔