آخری وقت اشاعت:  Sunday, 5 july, 2009, 01:57 GMT 06:57 PST

صوبہ ہلمند میں آپریشن ’خنجر‘

افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں آپریشن خنجر میں چار ہزار امریکی فوجیوں کے علاوہ ساڑھے چھ سو افغان فوجی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ سنہ دو ہزار ایک میں افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد سے طالبان کے خلاف یہ اب تک کی سب سے بڑی فوجی کارروائی ہے۔ امریکی فوج کو طالبان کی طرف سے مزاحمت کا سامنا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔