بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن بھی کرنا، کھلا تضاد ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاوال بھٹو زرداری کی جانب سے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'ملک کے سیاست دان عوام کے مسائل بھول چکے ہیں اور یہ سسٹم مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔' جس کے کچھ دیر بعد پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن کے بھی کرنا پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا یہ تضاد بھی ہے اور دہرا معیار بھی ہے۔‘
آپ نے اس تبصرے کے غیر ضروری ہونے کی اطلاع دی ہے۔ آپ کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔